آپ ٹوکیو کی ایک یونیورسٹی میں جاپانی زبان کی تعلیم حاصل کرنے والی انّا کی کہانی سنتے ہوئے گرامر اور ذخیرہ الفاظ کے متعلق آسانی سے سیکھنا شروع کر سکتے ہیں۔ جاپان کا واحد پبلک نشریاتی ادارہ این ایچ کے ، قابل بھروسہ جاپانی اسباق مفت پوڈ کاسٹ کے ساتھ پیش کرتا ہے۔ nhk.jp/lesson